الیکشن سے متعلق تازہ ترین خبریں
Live

Loading..


آج نیوز
امریکا کا پاکستان سے ’ایکس‘ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

شاہین کی جانب سے بابر کا نام لینے پر محمد عامر نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

دنیاپور میں مسافر وین کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق

کمشنر راولپنڈی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش نہ کرسکی

خواتین کیریئر بنانے میں مصروف، شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی آگئی

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

مخلوط حکومت کومضبوط رکھنا ہماری مجبوری نہیں، فیصلوں کے ذمہ دار سب ہونگے، رانا ثناء اللہ

’میں زندہ اور تندرست ہوں‘، مقتول عراقی صدر صدام حسین کی 2024 میں ویڈیو ریلیز

پشاور: اسپیکر ہاؤس میں نامزد وزیراعلیٰ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے 10 دنوں سے ڈیرے

ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعویٰ، کتنے جوہری بم بنا لیے؟

انٹرنیٹ کی بار بار بندش سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 94 کروڑ کا نقصان

مچھ کے قریب گیس پائپ لائن میں دھماکا، گیس منقطع

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بلوچستان حکومت پر نیا معاہدہ ہوگا

معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کرگئے

افغان طالبان نے میڈیا کا تصاویر کھینچنا ’بڑا گناہ‘ قرار دے دیا

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک

آئی فون 16 سیریز میں نیا کیا ہوگا؟

ن لیگ کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 5 سالہ منصوبہ پیش کردیا، ’بلا سود قرض کا اعلان‘

عمران خان کا فارم 45 کے نتائج پر حکومت سازی کا مطالبہ

پاکستان میں ’جلیبیوں کی تھری ڈی پرنٹنگ‘ نے بھارتی انجینئیرز کو حیران کردیا

بکتر بند ٹریکٹر، کرینیں اور جگاڑو ہتھیار، بھارتی کسان دلی پر دھاوا بولنے کو تیار

جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسپتال میں زیر علاج گھریلو ملازمہ رضوانہ کا ایک بار پھر علاج شروع

استعفا دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گی، فیصلہ سنا دیا گیا

جانی لیور کی خودکشی کی کوشش

’مشکوک شخص دھماکہ کرنے کیلئے شہر میں پھر رہا ہے‘

چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے، سراج الحق

ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ن لیگ پنجاب اسمبلی کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کسے بنانا چاہتی ہے؟

اسٹار فٹابالرز پر سعودی عرب کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

دل کے بعد اب دماغ کے لیے بھی ’پیس میکر‘ کی آمد

پی ایس ایل 9 : لاہور قلندرز کی مسلسل تیسری شکست، کراچی کنگز نے زلمی کو ہرا دیا

بھارتی باشندے روسی فوج میں شامل ہو کر یوکرائن سے لڑنے لگے

ضدی داغ دھبوں سے بھری کڑاہی چمکتی دمکتی بنائیں

حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط

سندھ ہائیکورٹ کا ایکس، فیس بک، یوٹیوب اور دیگر سروس فوری بحال کرنے کا حکم

بالوں کی حفاظت کے لیے نانی دادی کےٹوٹکوں جیسی تجاویز

پیسے اگلنے والا مگرمچھ پکڑا گیا

بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

’بلاول میرا پرنس چارمنگ ہے!‘ والد کے تبصرے پر بیٹے کا ردعمل وائرل

آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع

این اے 55، پی پی 11 نتائج کیخلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

نظام شمسی کے باہر 2 سیارے ٹکراکر پگھل گئے

تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

ملکی قوانین نظر انداز، کم عُمر جوڑے کی ایک اور ویڈیو وائرل

لاہور: سوئی گیس کالونی میں گھریلو ملازم نے خودکشی کرلی

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش ناکام

امیر بالاج ٹیپو کو قتل کرنے کیلئے ملزم کیمرہ مین بن کر شادی میں گیا

ن لیگ نے ایک بھی فارم 45 پیش نہ کیا، الیکشن کمیشن میں انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا، شیر افضل مروت

کراچی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا

کتنے حلقوں میں دھاندلی ہوئی؟ پی ٹی آئی کے دعوؤں پر سوالیہ نشان برقرار

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت

گورنر پنجاب کیلئے 3 ناموں کا انتخاب، گورنر خیبرپختونخوا کا عہدہ پی پی کے حصے میں آگیا

این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توہین عدالت کیس: غیر مشروط معافی مسترد، ڈی سی اسلام آباد کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

خیبرپختونخوا: نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کرلیا

پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم، آزاد امیدواران سے رابطے تیز

کسان مارچ : دہلی میں ہائی الرٹ، پنجاب و ہریانہ حکومتوں میں ٹھن گئی

ایم کیو ایم نے ن لیگ سے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا

تھانہ بنی گالا کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل

پی پی کابینہ کا حصہ نہیں ہوگی، شہباز شریف جسے چاہیں شامل کریں، ترجمان

حیران ہوں ایک لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن

سندھ ہائیکورٹ کا فیملی وی لاگنگ سے متعلق پی ٹی اے کو بڑا حکم

انتخابی نتائج میں دھاندلی: 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 13 ویں روز بھی جاری

’حوصلہ رکھیں، ابھی صرف 2 ماہ ہوئے ہیں‘

کراچی کا چائے والا مکسڈ مارشل آرٹس انٹرنیشنل چیمپین بن گیا

انتخابات کالعدم کیس: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو بولنے سے روک دیا

شاہنواز دھانی غیر ملکی کھلاڑی کو قوالی سکھاتے رہے، ویڈیو وائرل

پنجاب میں نمونیا کے باعث مزید 5 بچے چل بسے

مخصوص نشستوں کے امیدواروں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز

پنجاب میں حکومت سازی: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

پی ایس ایل نشریاتی حقوق پر پی ٹی وی اور نجی چینل آمنے سامنے آ گئے

سعودی عرب میں سانس کی بیماری ’میرس‘ پھر جڑ پکڑنے لگی

عظیم براڈکاسٹر امین سیانی 91 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے

امریکا چین کشیدگی مٹانے میں پاکستان پھر کلیدی کردار کا خواہش مند

کالام کے سیاحتی مقام پر لاہور سے تعلق رکھنے والے 11 سیاح پھنس گئے

روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی

دو بڑی جماعتوں میں حکومت سازی کیلئے اتفاق کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری

پانی میں گرنے والے فون کو چاولوں میں رکھنا چاہیے؟ ایپل نے بتا دیا

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ، عالمی عدالت میں امریکا اور روس آج دلائل دیں گے

ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

انتخابی دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی کے الزامات: کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں

پی ایس ایل میچ میں ’ثانیہ مرزا‘ کے نعروں پر ثناء جاوید کا ردعمل وائرل

’سب نے مل کر سپریم کورٹ کو مذاق بنایا ہوا ہے‘، عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

یومیہ ایک سورج نگلنے والے بلیک ہول کی دریافت

اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری

نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکا

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

عمران خان کو تین سال انتظار کی پیشکش کی گئی، بیرسٹر گوہر

روسی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سعد رفیق، حنیف عباسی کا خواتین کے ساتھ آمنا سامنا اور مبینہ تلخ کلامی

’جنہیں مینڈیٹ ملا انہیں حکومت بنانے دیں، پھر عوام کو فیصلہ کرنے دیں حکومت کتنی کامیاب ہوئی‘

کمشنر الزامات کی تحقیقات: ڈی آراوز اور آراوز کے بیانات قلمبند

ایف بی آر کی کارکردگی رپورٹ جاری، 30 فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا

فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی

پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکی فرم میں ہمالیائی نمک کے معاہدے پر دستخط

بچے کی فرمائش پر 12 سال کی عمر میں شادی کے پیچھے کہانی کیا ہے

غیراخلاقی فلموں کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی

سعد رفیق، حنیف عباسی کا خواتین کے ساتھ آمنا سامنا اور مبینہ تلخ کلامی

سپریم کورٹ نے ریٹرننگ افسر کے مسترد کردہ ووٹ بحال کردیے

حکومت سازی کے عمل میں تعطل نظر آرہا ہے، تاخیر کی وجہ مسلم لیگ ن کی غیر سنجیدگی ہے، بلاول

آئینے لگا کر سولر پینل کی صلاحیت بڑھانے کا تجربہ، نتائج کیا نکلے

امریکا کا پاکستان سے ’ایکس‘ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

مخلوط حکومت کومضبوط رکھنا ہماری مجبوری نہیں، فیصلوں کے ذمہ دار سب ہونگے، رانا ثناء اللہ

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

کمشنر راولپنڈی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش نہ کرسکی

ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

دنیاپور میں مسافر وین کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 6 افراد جاں بحق

جنگ اخبار
شاہین کو غصے سے دیکھنا مشکل کام تھا، افتخار احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر خواجہ نافع کس بھارتی کھلاڑی کو فالو کرتے ہیں؟

لودھراں: وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 6 مسافر جاں بحق

چار جماعتی اتحاد کا ترقی سے کوئی سروکار نہیں، جان اچکزئی

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

روس کا غدار پائلٹ اسپین میں فائرنگ سے ہلاک، لاش کار نے کچل دی

بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، عبدالرزاق

کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال، تحقیقات کا آغاز

غزہ جنگ، برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد پر اسپیکر کی اراکین سے معافی

وزیراعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ فیصلہ کی گھڑی آگئی

حکومت سازی سے پہلے تبصرہ نہیں چاہتے، امریکا

کراچی، ایئرپورٹ سے مسافر گرفتار، جعلی اماراتی درہم برآمد

اتحادی حکومت کے 3 بڑے پارٹنر ہیں، رانا ثناء

بارہویں فیل کے وکرانت نے 2018 میں کیے گئے اپنے ٹوئٹ پر معافی مانگ لی

عالمی عدالت میں سماعت کا تیسرا دن، بلا امتیاز اسرائیلی حملے شہریوں کو مار رہے ہیں، روس

محسن شاہنواز رانجھا کا اپنی شکایات الیکشن ٹریبونل لے جانے کا اعلان

بھارتی اداکارہ رکول پریت اور جیکی بھگنانی کی شادی ہوگئی

سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستوں کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع

کتنے فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان؟ نیا سروے آگیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا

بی بی سی اردو
Thumbnail

سوشل میڈیا ’کمیونٹی نوٹس‘ کیا ہوتا ہے اور یہ پاکستان میں سیاسی مخالفین کے خلاف کیسے استعمال ہو رہا ہے؟

سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر غلط معلومات کے پھیلاؤ سے نمٹنے والا ٹول ’کمیونٹی نوٹس‘ اس وقت پاکستان میں سیاست اور معلومات کے غلط استعمال کا ذریعہ بن چکا ہے۔ مسلم لیگ نواز، پاکستان کے نگران وزیراعظم اور صحافیوں سے متعلق کمیونٹی نوٹس شائع کرنے والے اکاؤنٹس کی جانب سے صرف ایک طرح کے بیانیہ سے متعلق ہی سیاق و سباق دیا جانا کیا محض اتفاق ہے یا یہ کوئی منظّم فعل ہے۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

روچ ڈیل گرومنگ: ’12 سال کی عمر سے میرا 100 سے زیادہ مرتبہ ریپ کیا گیا‘

برطانیہ میں روچ ڈیل گرومنگ گینگ سے متاثر ایک خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں 12 سال کی عمر سے 100 سے زیادہ مرتبہ ریپ کیا گیا اور اس دوران پولیس کا رویہ ’مایوس کن‘ تھا۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

امریکہ کا پاکستان میں اتحادی حکومت کے قیام سے پہلے اس پر تبصرہ سے انکار

امریکی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں اتحادی حکومت کے قیام سے پہلے اس پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہتے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش بشمول سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو کیا ایک کٹھن سفر کا سامنا رہے گا؟

نئے حکومتی اتحاد کے اعلان کے ساتھ ہی یہ سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں کہ یہ شراکت کتنی دیرپا اور کامیاب ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ ماضی قریب میں دونوں جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے کی قیادت اور پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

34 کروڑ ڈالر ’جیتنے‘ والے شخص کو اپنا لاٹری ٹکٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے کا مشورہ

عدالتی دستاویزات کے مطابق پاور بال اور ڈی سی میں قائم ایک لاٹری کنٹریکٹر ٹاؤٹی انٹرپرائز کا دعویٰ ہے کہ یہ الجھن ایک تکنیکی خرابی سے پیدا ہوئی۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

فٹنس اور ورک لوڈ: ’اگر حفیظ کے لیے فٹنس اتنی اہم تھی تو پھر اعظم خان کو کیوں چنا گیا؟‘

پاکستان کے سابق کپتان اور حال ہی میں ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے محمد حفیظ نے پاکستان ٹیم میں فٹنس کے مسائل سے متعلق متعدد متنازع انکشافات کیے ہیں جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر اس بارے میں بحث زور پکڑ رہی ہے۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

فٹنس اور ورک لوڈ: ’اگر حفیظ کے لیے فٹنس اتنی اہم تھی تو پھر اعظم خان کو کیوں چنا گیا؟‘

پاکستان کے سابق کپتان اور حال ہی میں ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے محمد حفیظ نے پاکستان ٹیم میں فٹنس کے مسائل سے متعلق متعدد متنازع انکشافات کیے ہیں جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر اس بارے میں بحث زور پکڑ رہی ہے۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

ایک دوسرے کی جان بچانے والے دو اجنبی جو اب ’سگے بھائیوں‘ کی طرح زندگی گزارنا چاہتے ہیں

نک دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے نیو کاسل میں بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں کام کر رہے ہیں لیکن 2021 میں انھیں خود ایک ڈاکٹر کی ضرورت تھی۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

ہنٹر والی: ہندوستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی آسٹریلوی سٹنٹ وومن نادیہ کی کہانی

اداکارہ اور سٹنٹ وومین میری این ایونز، جو اپنے سٹیج کے نام ’فیئرلیس نادیہ‘ کے نام سے مشہور تھیں، نے 1935 میں جب ہندی فلم ’ہنٹر والی‘ (دی وومن ود دا ووپ) میں جلو گر ہوئی تو اُس وقت کی ہندوستانی فلم انڈسٹری میں طوفان برپا ہوگیا۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام

پینورما ان دستاویزات کی چھان بین کر رہا ہے جنھیں سنہ 2020 میں حاصل کیا گیا تھا۔ ان دستاویزات کے متعلق یہ دعوی کیا گیا ہے کہ اس سے حماس کی سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو کی حد کا علم ہوتا ہے۔ یہ سنہ 2018 کے اوائل میں ہونے والی آٹھ ماہ کی مدت کا ایک طائرانہ جائزہ پیش کرتے ہیں۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

87 یا 55: پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے کن حلقوں میں دھاندلی کا دعویٰ کر رہی ہے؟

تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں 180 نشستیں جیتنے اور دو تہائی اکثریت کے دعوے کس بنیاد پر اور کیوں کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی انتہائی اہم ہے کہ تحریک انصاف کے اس دعوے پر اگلا قانونی مرحلہ کیا ہے؟ - مزید پڑھیں

Thumbnail

آزاد امیدوار اور نمبرز گیم: صوبہ پنجاب میں بننے والی نئی حکومت کتنی مستحکم ہو گی؟

اگرچہ 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ پنجاب میں بڑی جماعت بن کر اُبھری ہے تاہم تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بھی اکثریت میں پنجاب اسمبلی پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ صوبے میں اس وقت کون سی پارٹی نمبرز گیم میں کہاں کھڑی ہے اور کیا مستقبل میں بھی اس صوبے میں اقتدار کی رسی کشی جاری رہ سکتی ہے؟ - مزید پڑھیں

Thumbnail

پی ٹی آئی کو ’سوشل میڈیا کی پارٹی‘ کا طعنہ دینے والی جماعتیں کیسے سوشل میڈیا پر ہی اس سے شکست کھا گئیں

تھوڑا عرصہ پہلے کی بات ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ، پاکستان تحریکِ انصاف کو ’سوشل میڈیا کی جماعت‘ کا طعنہ دیتی تھیں لیکن پی ٹی آئی کو سوشل میڈیا جماعت کا طعنہ دینے والی جماعتوں کو اُس وقت ادراک نہ ہو سکا کہ اگلے الیکشن کا میدان ڈیجیٹل پلیٹ فارم قرار پائے گا۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

کیا نئی حکومت ملک کو تاریخی قرضوں کے چنگل سے نکال پائے گی؟

معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کو خراب معاشی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لیے ایک اکنامک مینجمینٹ منصوبے کی ضرورت ہے جس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ضروری ہے تاہم انتخابات کے بعد ملک میں سیاسی عدم استحکام کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں جس سے ملکی معیشت کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے جو ملک کے قرضوں کی واپسی کو مزید مشکل بنا دے گا۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش: تندولکر نے کیا کہا اور ’اکائے‘ نام کا مطلب کیا ہے؟

انڈیا کے مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

اشنا شاہ کی فلم ’چِکڑ‘: ’یہ روایتی فلموں سے ہٹ کر حقیقت کے بہت قریب ہے‘

’چِکڑ‘ نام سنتے ہی پہلا خیال یہی آتا ہے کہ یہ شاید ہمارے معاشرے کے کسی روایتی سے کردار کے گرد گھومتی دکھائی دے گی، مگر فلم میں اہم کردار ادا کرنے والی اُشنا شاہ نے بتایا کہ اس فلم کا نام ’چِکڑ‘ ایک سین کی وجہ سے رکھا گیا ہے۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

پھولن دیوی کا وہ ’انتقامی قتل عام‘، جس کی چار دہائیوں بعد صرف ایک ملزم کو سزا سُنائی گئی

فروری 1981 کے اس خوفناک دن، پھولن دیوی اور ان کے گینگ کے ممبران بہمائی گاؤں آئے، گھروں کو لوٹا اور اس کے بعد 25 مردوں کو جمنا ندی کے کنارے جمع کر کے ان پر گولیاں برسا دیں۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

کھلاڑیوں کو پی ایس ایل 9 سے کیا اُمیدیں ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

’انگریزی کامیڈی کے مقابلے پنجابی جُگتوں پر زیادہ ہنسی آتی ہے‘ اداکارہ زارا نور عباس

زارا نور عباس کہتی ہیں کہ وہ سوشل میڈیا کو زیادہ سنیجدگی سے نہیں لیتی ہیں - مزید پڑھیں

Thumbnail

سوات کے شاہی دور حکومت کو پینٹ کرنے والے مصور: ’یہ میری محبت کا اظہار ہے‘

سوات کے ایک ایسے آرٹسٹ جنھوں نے سوات کی تاریخ کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

لندن میں 29 افراد کی جان بچانے والا پاکستانی: ’خود سے وعدہ کیا تھا کہ ہر شخص کی مدد کروں گا‘

لندن میں مقیم پاکستانی نژاد رضوان جاوید لندن کے ٹرین نیٹ ورک کے لیے کام کرتے ہیں۔ اپنے کام کے دوران انھوں نے 29 لوگوں کو خودکشی سے روک کر ان کی جانیں بچائیں۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

’خوشی سے کہتی ہوں کہ میں ایک ماسٹر کارپینٹر ہوں‘

جی بی میں ایک منصوبے کے تحت ایک سو بیس خواتین کو غیر روایتی کام جیسے کہ عمارت کے سروے، کارپینٹری، چنائی، پلمبنگ، برقی کاری اور دستکاری جیسے ہنر کی تربیت دی۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

آپ کے ووٹ کا سفر، بیلٹ باکس سے پارلیمنٹ تک

یہ آپ کا ووٹ ہی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کے وزیر آعظم کا انتخاب ہوگا۔۔۔ لیکن آپ کا ایک ووٹ بیلٹ باکس سے پالینمٹ تک کا سفر کیسے کرتا ہے؟ - مزید پڑھیں

Thumbnail

قراقرم کے خاموش اور پُرخطر راستوں کی مسافر وہ آخری مویشی بان خواتین جن کی زندگیاں کسی پہیلی سے کم نہیں

جو بات شمشال وادی کو واخان اور قراقرم کے پہاڑوں میں بسنے والی دیگر آبادیوں سے مختلف بناتی ہے وہ یہاں کی بزرگ خواتین ہیں۔ انھیں واخی مویشی بان کہا جاتا ہے۔ کئی صدیوں سے ان خواتین نے قراقرم کی بلند چوٹیوں پر واقع سبزہ زاروں پر حکمرانی کی ہے اور خود کو کامیاب کاروباری خواتین ثابت کیا۔ یہ ہر سال گرمیوں میں ہزاروں کی تعداد میں بھیڑیں، بکریاں اور یاک (جنگلی بیل) پامیر کی چراگاہ میں چرانے لے جاتی رہی ہیں۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

نور خان ایئربیس سے پانچ ’خفیہ‘ پروازیں اور امریکی کمپنیوں سے پاکستان کے لاکھوں ڈالر کے اسلحہ فراہمی کے معاہدے کیا ظاہر کرتے ہیں؟

ایک جانب جہاں امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں درکار اسلحے کی مانگ پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں وہیں بی بی سی کو چند ایسی دستاویزات تک رسائی حاصل ہوئی ہے جو اس جنگ میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے چند سوالات کو جنم دیتی ہے۔ - مزید پڑھیں

Thumbnail

’اس گیم میں کوئی خطرہ نہیں‘: جب انڈر کوور صحافی نے یورپ کے خواب دکھانے والے پاکستانی ایجنٹ کو بے نقاب کیا

پاکستان سے نوجوانوں کو باہر بھیجنے کے لیے غیر قانونی طریقوں اور راستوں کا بندوبست کرنے والے انسانی سمگلر نے خفیہ طور پر ان معاملات کی تحقیقات کرنے والے بی بی سی کے صحافی کو اپنے اس کاروبار کے بارے میں بتایا۔ اس نے بتایا کہ ’پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ ہم 12، 18 سال کے بچوں کو بھی لے جاتے ہیں۔‘ - مزید پڑھیں

Thumbnail

وہ کٹھن راستے جہاں سے ایرانی خوردنی تیل، پٹرول اور دیگر سستا سامان پاکستان کے شہروں تک پہنچتا ہے

پاکستان کے مختلف شہروں میں کم قیمت ایرانی سامان جیسا کہ پٹرول اور کھانا پکانے کے تیل کی ترسیل میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کچھ لوگ اسے سمگلنگ کا نام دیتے ہیں تو کچھ غیر رسمی معیشت کا۔ بی بی سی نے ایران کے بارڈر سے راولپنڈی کے باجوڑ پلازہ تک سفر کرتے ہوئے اس سامان کا کاروبار کرنے والوں اور اسے استعمال کرنے والوں سے بات کی ہے تاکہ یہ پتا چلایا جا سکے کہ یہ کام چلتا کیسے ہے اور اس سے کس کو کیا فائدہ ہے؟ - مزید پڑھیں


Welcome to Opentro, your all-encompassing online hub for a diverse array of content! At Opentro, we seamlessly blend information and technology, providing cutting-edge updates and insights. Stay informed with our comprehensive satellite TV news coverage, explore the world of music across genres, catch up on the latest in sports, indulge in captivating videos, and immerse yourself in a world of entertainment. Whether you're delving into financial matters or staying current with web developments, Opentro is your go-to destination for a rich and varied content experience. Join us on a journey where curiosity knows no bounds, and discovery is just a click away.